ایک تھا بادشاہ (ترک ادب سے منتخب افسانہ)
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ اسی کرہ ارض پر ایک ایسا ملک آباد تھا، جہاں باتیں بہت زیادہ ہوتی تھیں اور کام بہت کم۔۔ پرانے زمانے میں جس طرح باقی سب ملکوں میں ایک ایک بادشاہ ہوا کرتا تھا، اس ملک میں بھی ایک بادشاہ حکمران تھا۔ رعایا کو بادشاہ ایک آنکھ نہ بھاتا۔…