تضاد (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
جیسے ہی وہ دفتر میں داخل ہوا، سپرنٹنڈنٹ اپنی نشست سے اٹھ کھڑا ہوا اور ایک کرسی کو ہیٹر کے قریب کرتے ہوئے کہنے لگا: ’’واہ جناب، حاجی صاحب! کہاں رہ گئے تھے؟“ توے جیسی سیاہ رنگت کا حامل یہ شخص پچاس ساٹھ برس کی عمر کا تھا۔ اس کی صحت اچھی تھی اور وہ…
ایک نسل کا تماشا (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
مجھے معلوم نہیں کہ میرا اس کہانی سے کیا تعلق ہے اور یہ کہانی کس نے مجھے سنائی ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ میں اس کہانی کے ایک ایک منظر سے واقف ہوں اور اس لمحے کو بھی دیکھ سکتا ہوں، جب ایک روز گزرتے ہوئے بادشاہ کی نظر ایک درویش پر پڑی، بادشاہ…
امّاں (افسانہ)
یہ کھیل اس گھر میں اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ ہوچکا تھا۔ بالکل ایسے ہی جیسے کسی تھیٹر میں ایک ہی ڈرامے کے کئی شوز ہوتے ہیں۔ وہی کردار، وہی پلاٹ، وہی مکالمے، وہی واقعات، وہی سب کچھ۔۔ اب تو اس گھرکے مکینوں کو ایسا لگنے لگا تھا جیسے وڈیو کیسیٹ رِوائنڈ کرکے…