یہ زمیں ہے یا خلا میں کوئی تابوت رواں
گیارہ جولائی انیس سو ستاسی کو جب دنیا کی آبادی پانچ ارب نفوس کے ہندسے پر پہنچ گئی تو اس دن کو اقوامِ متحدہ نے سالانہ یومِ آبادی قرار دے دیا تاکہ ریاستوں، سماج اور افراد کو آگہی ہو کہ ایک حد سے زیادہ بوجھ شاید یہ زمین بھی نہ اٹھا سکے کیونکہ بڑھتی ہوئی…
ڈالر بحران کی وجہ سے انسانی جانیں بچانے والی ادویات کی قلت کاخدشہ
پاکستان میں امریکی ڈالر کے بحران کے باعث تاجر برادری کو سامان کی برآمد کے لیے لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) کھلوانے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے واضح رہے کہ لیٹر آف کریڈٹ (جسے ڈاکومنٹری کریڈٹ یا بینکرز کمرشل کریڈٹ، یا لیٹر آف انڈر ٹیکنگ بھی کہا جاتا ہے)…
انسانی تاریخ کا اہم سنگِ میل: دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہوگئی!
15 نومبر 2022۔۔ یہ تاریخ اب کرہ ارض پر ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، کیونکہ آج کے دن دنیا کی آبادی نے آٹھ ارب کا سنگ میل حاصل کر لیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے پاپولیشن ڈویژن کا کہنا ہے ”منگل کو کہیں بھی جنم لینے والا…
بنگلہ دیش کے ’تیرتے کھیت‘ غذائی بحران سے بچنے کی امید
بنگلہ دیش کے جنوب مغربی نشیبی ڈیلٹا کے مقامی کسان محمد مصطفیٰ کی کوشش ہے کہ وہ تیرتے ہوئے کھیتوں میں فصلیں اگانے کے اپنے آباؤ اجداد کے کاشتکاری کے طریقے کو زندہ رکھ سکیں محمد مصطفیٰ یہ سب ایک ایسے ملک میں کر رہے ہیں، جہاں سمندر مسلسل زمین نگل رہا ہے اور…
کیا پانی کی شدید ہوتی قلت حکومتی ترجیحات میں شامل بھی ہے؟
گزشتہ کئی روز سے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے اور جیکب آباد میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا واضح رہے کہ گذشتہ سال ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں جیکب آباد کے لیے کہا تھا کہ شدید موسمی حالات کی وجہ سے ”یہ…