زمیں زادے (افسانہ)
رات کی سیاہی اپنی چادر پھیلا چکی تھی اور چہار سو مہیب خاموشی کا راج تھا۔ ریڈ انڈین قبیلے کا ایک بوڑھا شخص ایلان، قدیم جنگل کے کنارے اداس بیٹھا تھا، جہاں کبھی اس کا قبیلہ آزاد گھومتا تھا۔ یہ جنگل اب جدید دنیا کے تیز رفتار قدموں کے نیچے دب چکا تھا۔ یہاں کی…
بلتھزار کی شاندار دوپہر
پنجرہ تیار ہوگیا تھا۔ بلتھزار نے عادت کے مطابق اسے باہر چھت کے نیچے لٹکا دیا اور جب وہ ظہرانے سے فارغ ہوا تو پورا قصبہ اس بات پر متفق تھا کہ یہ دنیا کا سب سے خوبصورت پنجرہ ہے۔ اسے دیکھنے کے لیے اتنے لوگ آئے کہ گھر کے سامنے ہجوم جمع ہو گیا۔…
سچائی (اطالوی ادب سے منتخب افسانہ)
سارا ارجنٹا کو، جس کی عرفیت ترارا تھی، جوں ہی کمرہِ عدالت کے باقی حصوں سے باڑ لگا کر کٹہرے میں لایا گیا، اس نے پہلا کام یہ کیا کہ اپنی جیب سے پیلے پھولوں والا ایک سرخ سوتی رومال نکالا اور نشست پر احتیاط سے پھیلا دیا تاکہ اس کے تہوار جیسے لباس پر…
میسی کا تازہ انٹرویو، جس میں انہوں نے کھیل، ذاتی زندگی اور بچوں کے موبائل فون استعمال پر بات کی۔۔
”تھوڑا سا گپ شپ کرنا چاہتے ہو، بیبی؟“ ایک شخص نے وائرل ہونے والی ایک وڈیو میں لیونل میسی سے کچھ بے چین ہو کر پوچھا، ان کے پیچھے سے پاپ اپ ہونے اور ان کی گردن پر بوسہ دینے کے بعد۔ تاہم ارجنٹینی اسٹار نے مسکراہٹ کے ساتھ اتفاق کیا۔ اس کی وجہ یہ…
فائنل میں سری لنکن بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرنے والے رکشا ڈرائیور کے بیٹے سراج کی کہانی
یہ کہانی ہے انڈیا کی ریاست تلنگانہ کے محمد سراج کی۔۔ جن کے والد حیدرآباد میں آٹو ركشا چلاتے تھے اور ان کی والدہ دوسرے گھروں میں کام کیا کرتی تھیں یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ اتوار کو کولمبو میں ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر…
یوٹیوب نے مختصر وڈیو ”شارٹس“ کے لیے دس کروڑ ڈالر مختص کردیے
سان فرانسسكو : یوٹیوب نے اپنی شارٹس یعنی مختص وڈیو کو ٹِک ٹاک کے برابر لانے کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تیس ممالک کے یوٹیوبرز کو شارٹس بنانے میں مدد دینے کے لیے دس کروڑ ڈالر کی مجموعی رقم فراہم کی جائے گی یوٹیوب کے چیف پروڈکٹ آفیسر نیل…