جس کا کام ، اسی کو ساجھے (ناروے کی لوک کہانی)
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک آدمی تھا، جو ہر وقت غصّے میں رہتا اور کبھی یہ بات تسلیم نہیں کرتا تھا کہ اس کی بیوی گھر پر بہت کام کاج کرتی ہے۔ ایک شام جب وہ چارہ لے کر گھر واپس لوٹا تو اس نے اس قدر گالم گلوچ کی کہ محلے کے…