ارشد شریف کا قتل: واقعات، پولیس کا بیان اور اس سے جنم لینے والے سوالات
پاکستان کے معروف صحافی و اینکرپرسن ارشد شریف کو کینیا میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے اور ان کی ہلاکت کی تصدیق ان کی اہلیہ کی جانب سے بھی کی جاچکی ہے۔ پاکستانی صحافی کی موت کے حوالے سے کینیا کی حکومت یا پولیس کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان تو نہیں جاری…
پاکستان کے معروف اینکر ارشد شریف کینیا میں قتل، تحقیقات کیلئے سیکریٹری داخلہ و سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری
نیروبی میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ’ہائی کمیشن (ارشد شریف کے قتل کی) کینین حکام سے تصدیق کی کوشش کر رہا ہے اور ہائی کمیشن کینیا کے اعلیٰ ترین حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔‘ اطلاعات ہیں کہ پاکستان کے معروف اینکر اور صحافی ارشد شریف…
ایئر انڈیا دھماکے کے کیس میں بری ہونے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
1985ع میں بھارت کی سرکاری ایئر لائن ’ایئر انڈیا‘ کی پرواز میں سوار 331 افراد کو ہلاک کرنے والے بم دھماکے کے کیس میں بے گناہ ثابت ہونے والے ایک شخص کو کینیڈا میں جمعرات 14 جولائی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا کینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ برٹش کولمبیا…
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات،21 افراد ہلاک
ساؤتھ افریقہ کے دو شہروں میں پیش آنے والے فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں اکیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں پولیس کے مطابق ساؤتھ افریقا کے سب سے بڑے شہر جوہانسبرگ کے بار میں اتوار کی رات مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق حملہ…