’بیٹا 26 دن لاپتہ رہنے کے بعد ملا تو پتہ چلا اس کا گردہ نکال لیا گیا‘
’وہ چھبیس دنوں سے لاپتہ تھا۔ ہم نے اسے بہت تلاش کیا لیکن وہ نہیں ملا پھر جب مل گیا تو پتہ چلا اس کا ایک گردہ نکالا گیا تھا‘ یہ کہنا تھا خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے علاقے عشیری درہ سے تعلق رکھنے والے ایاز خان کا، جن کے پندرہ سالہ بیٹے…