لافنگ گیس دوردرازسیاروں میں زندگی کے وجود کا اشارہ ہوسکتی ہے
ماہرینِ فلکیاتی حیاتیات کا ماننا ہے کہ دور دراز سیاروں کےماحول میں ہنسانے والی گیس(لافنگ گیس)کا موجود ہونا زندگی کے وجود کا اشارہ ہوسکتا ہے۔ نائٹرس آکسائیڈ ایک گرین ہاؤس گیس ہے جس کو پودے خارج کرتے ہیں۔ اس گیس کی ماحول میں موجودگی بطور بائیو سِگنیچر…