دماغی امراض کے مریضوں میں اضافہ، سماج یا ایک پاگل خانہ؟
گذشتہ ماہ ایک ضروری کام کے سلسلے میں گلبرگ جانا ہوا، ایک عزیزہ بھی ہمراہ چل دیں۔ راستے میں اچانک انہیں سر درد شروع ہو گیا، جو کچھ ہی دیر میں شدت اختیار کر گیا جیل روڈ پہنچ کر ہم نے دوا کی تلاش شروع کی، کیونکہ وہاں دو تین بڑے ہسپتال ہونے کی وجہ…