جبری طور پر لاپتہ عبدالحمید زہری اکتیس ماہ بعد اس حالت میں گھر لوٹے کہ ان کی بیٹی بھی انہیں پہچان نہ پائی۔۔
گزشتہ دنوں جب جبری طور پر لاپتہ کیے گئے عبدالحمید زہری گھر واپس آئے، تو ان کی دگرگوں حالت کی وجہ سے ان کی بیٹی بھی انہیں پہچاننے سے قاصر تھیں عبدالحمید زہری کی بیٹی سعیدہ حمید کا کہنا ہے، ”شام کو ایک رشتے دار نے فون کیا کہ جلدی آؤ، تمہارے لیے خوشخبری ہے۔…