’جو بوئے، سو کھائے‘ تحریک: سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے زیرِ اہتمام ملیر کے کاشت کاروں کا اجلاس
سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے زیرِ اہتمام ’جو بوئے، سو کھائے‘ تحریک کے اگلے مرحلے کے تحت ملیر کے کاشت کاروں اور کسانوں کا اجلاس گڈاپ میں منعقد ہوا، جس میں ملیر، موئیدان، کنڈجھنگ، لنگھیجی، تھدو، کوٹیرڑو، درسانہ چھنہ، ڈیر، ناراتھر، جنئی، کونکر اور…