بالائی سندھ میں بدامنی کے خلاف کارروائی میں سستی پر مظاہرین کا اظہارِ مایوسی!
تاجروں اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے بچوں کے اغوا پر بالائی سندھ کی ہندو برادری کا احتجاج جاری ہے، جبکہ مغویوں میں سے دو کو گزشتہ روز کی شام اغوا کاروں نے رہا کر دیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کشمور سے اغوا کئے گئے تین مغویوں کو…
سندھ کے ترقیاتی بجٹ کے لئے مختص اربوں روپے خرچ نہ ہو سکے
وفاقی اور صوبائی سطح پر بجٹ کا اعلان قریب ہے لیکن ترقیاتی اسکیموں کے لیے مختص اربوں روپے کی رقم اس بار بھی عدم توجہی کا شکار ہے، جو متعلقہ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کیے جانے کے باوجود ہر سال خرچ نہیں ہوتی سندھ میں بھی یہی صورتحال ہے، جہاں پبلک سیکٹر…
کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے کے لیے اب سندھ پولیس لڑاکا ڈرون استعمال کرے گی
صوبہ سندھ کی پولیس ڈاکوؤں کی نگرانی اور اُن سے مقابلے کے لیے ڈرونز کی خریداری کر رہی ہے سندھ پولیس کے ایک خط کے مطابق انہوں نے پاکستان کے اسلحہ ساز ادارے پاکستان آرڈیننس فیکٹری سے چالیس سرولینس ڈرونز میٹرکس، تین سو نائیٹ ویژن اور تیس ابابیل فائیو ڈرونز…
کراچی: بلوچ طلبا کی گمشدگی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 28 افراد زیر حراست دو جبری گمشدہ بلوچ طلبا بازیاب
پولیس نے کراچی یونیورسٹی کے ’لاپتا‘ بلوچ طلبہ اور ’جبری گمشدگیوں‘ کا شکار ہونے والے دیگر متاثرین کے حق میں سندھ اسمبلی کے مرکزی گیٹ کے قریب مظاہرہ کرنے والی خواتین سمیت اٹھائیس افراد کو حراست میں لے لیا کراچی یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ کے دو طالب علم دودا…
سندھ کابینہ نے پولیس رولز میں بڑی ترامیم کی منظوری دے دی
سندھ حکومت نے پولیس کے ہاتھوں غیر ضروری گرفتاریوں کو روکنے اور پولیس گردی کی حوصلہ شکنی کے لئے سندھ پولیس رول 26 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت کسی ایف آئی آر میں نامزد ملزم کو پولیس شواہد کے بغیر گرفتار نہیں کر سکے گی صوبائی حکومت کے ترجمان اور…
سندھ 1477 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے منگل کو صوبائی اسمبلی کے فلور پر 329 ارب 30 کروڑ 3 لاکھ روپے کے ترقیاتی پورٹ فولیو کے ساتھ 14 سو 77 ارب 90 کروڑ روپے کے خسارے کا بجٹ پیش کیا اپنی بجٹ تقریر کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آئندہ…