ہجامڑو کریک کے سمندری جنگلات، زرمبادلہ اور ماحولیاتی توازن کا ذریعہ
کچھ روز قبل ہمیں سندھ کے ساحلی علاقے ’ہجامڑو کریک‘ کا دورہ کرنے کا موقع ملا، جو کراچی کے جنوب مشرق میں واقع ایک اہم ماحولیاتی مقام ہے۔ یہ علاقہ انڈس ڈیلٹا کا حصہ ہے اور یہاں مینگروز کے گھنے جنگلات، ساحلی حیاتیات اور مقامی ماہی گیر برادری کی زندگی کا…
سمندر، ساحل کی سرحدوں کو ماننے سے انکار کر رہا ہے!
ہمارے شہروں کے نیچے ایک بے چین لہر سانس لے رہی ہے۔ روزمرہ کی بھاگ دوڑ میں ہم اسے سنتے نہیں، مگر وہ ہمیں مسلسل دیکھ رہی ہے۔ سمندر جو ہمیشہ چھٹیوں، شام کی ہوا اور نمکین لہروں کا استعارہ تھا، اب ایک سخت حقیقت بن چکا ہے۔ وہ آہستہ آہستہ اپنی حدود بڑھا رہا…
’وزیر اعلیٰ کی آمد پر کھانا ملا، پھر کوئی نہیں آیا‘ ٹھٹہ کے قریب واقع گاڑو کے سیلاب متاثرین دوہری مصیبت میں
”بارشوں اور سیلابی ریلوں نے ہم سے گھر تو چھینا ہی تھا اب سمندر میں پانی کی سطح بلند ہونے سے عارضی ٹھکانہ بھی چھوڑنا پڑ رہا ہے۔ چار بچوں اور بوڑھے ساس سسر کو لے کر اب کہاں جائیں گے؟“ یہ کہنا ہے صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹہ کے قریب واقع گاڑو کی رہائشی…
”مون سون کا نیا سسٹم زیادہ شدت والا، 80 فیصد حصہ زمین اور 20 فیصد سمندر کے اوپر گزرے گا“
سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چار دنوں تک سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں، جنوبی پنجاب اور زیریں خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا ہے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ…