محکمہ جنگلات سندھ نے بنڈل اور بڈو جزیروں کو صوبے کی ملکیت قرار دے دیا
کراچی – سندھ کے محکمہ جنگلات نے بنڈل اور بڈو جزیروں کو صوبہ سندھ کی ملکیت قرار دے دیا ہے سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد سندھ حکومت اپنی ملکیت کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرے گی دونوں جزیروں کے حوالے سے محکمہ جنگلات سندھ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو سمری…
جنگیسر گھاٹ، انڈس کوسٹ اور بمبئی کیلے کی آمد
ہمارے اندر حقائق کو جاننے کی دلچسپی موجود ہے تو یہ بلاشبہ ایک زبردست اور شاندار بات ہے۔ حقائق کو جاننا بالکل اس شطرنج کے کھیل کی طرح ہے، جس کی بساط پر بچھے مہروں میں پُراسراریت اور دلچسپی لبالب بھری ہوتی ہے۔ ہم ہر پل یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اگلا مہرا کون…
پاکستانی سمندروں میں جیلی فِش کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ کیا ہے؟
کراچی : پاکستانی سمندروں میں پائی جانے والی جیلی فش کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس کی وجہ جاننے کے لیے ماہرین نے تحقیق کی ضرورت پر زور دیا ہے واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دنیا بھر میں جیلی فش کا عالمی دن منایا گیا۔ سمندر میں پائی جانے…
گلوبل وارمنگ سے متاثرہ کراچی کی ساحلی پٹی
‘میری عمر 70 سال ہے۔ ہمارے باپ دادا اور ان کے آباؤ اجداد بھی یہیں رہتے تھے۔ ہم بچپن سے تمر کو کٹتا دیکھتے آرہے ہیں لیکن گزشتہ برسوں میں زمین پر قبضے کی دوڑ اور تمر کی بے رحم کٹائی نے ہمارے ماحولیاتی نظام کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ روزگار ٹھپ ہوکر رہ…
شہریوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر پر امڈ آئی، چار افراد ڈوب کر جاں بحق
کراچی : کووڈ سے متعلق پابندیوں میں نرمی کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے تفریح کی غرض سے ساحل سمندر ، پارکوں اور دیگر مقامات کا رخ کرلیا اتوار کے روز شہریوں کی بڑی تعداد ہاکس بے، گڈانی اور سی ویو پر امڈ آئی جس کے باعث ان مقامات پر تل دھرنے کی جگہ…
جزائر پر غاصبانہ قبضے کا آرڈیننس اور آج کے لُول وڈیرے
کسی بھی صوبے کی زمین اور وسائل ایک صدارتی آرڈیننس کی مار ہونگے، کیا پاکستان کا قیام اسی نعرے کی بنیاد پر عمل میں آیا تھا؟ مقتدر حلقوں سے گذارش ہے کہ صرف پون صدی پیچھے جائیے، اس سوال کا جواب آپ وہیں چھوڑ آئیں ہیں. ہوش کے ناخن کا محاورہ بھی اور اس پر…
جزائر پر کام کی مشروط اجازت کا حکمنامہ سندھ حکومت نے واپس لے لیا
وفاقی حکومت کو جزائر پر کام کی مشروط اجازت کا حکمنامہ سندھ حکومت نے واپس لے لیا تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے جزائر اور ساحلوں سے متعلق وفاقی حکومت کےاقدامات پر صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کو احتجاجی مراسلہ ارسال کر دیا ہے. مراسلے میں کہا گیا ہے کہ…
سندھ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺟﺰﺍﺋﺮ کے متعلق ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
سندھ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻞ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺟﺰﺍﺋﺮ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ تفصیلات کے مطابق ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﻧﺎﺻﺮ…