محکمہ جنگلات سندھ نے بنڈل اور بڈو جزیروں کو صوبے کی ملکیت قرار دے دیا
کراچی – سندھ کے محکمہ جنگلات نے بنڈل اور بڈو جزیروں کو صوبہ سندھ کی ملکیت قرار دے دیا ہے سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد سندھ حکومت اپنی ملکیت کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرے گی دونوں جزیروں کے حوالے سے محکمہ جنگلات سندھ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو سمری…
سندھ کے جزائر وفاق کے سپرد کرنے کے خلاف درخواست پر چیف سیکریٹری طلب
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے جزائر وفاق کے سپرد کرنے کے خلاف درخواست پر چیف سیکریٹری کو طلب کرلیا درخواست کی سماعت پر عدالت سیکریٹری جنگلات کے جواب پر برہم ہوگئی اور ریمارکس دیئے یہ کیا گول مول جواب جمع کرایا ہے؟ سیکریٹری جنگلات نے بتایا کہ بنڈار…
جزائر بچاؤ تحریک کا جرگہ، احتجاج کا اعلان
ابراہیم حیدری میں سمندری جزائر بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام جاموٹ جیٹی پر ایک جرگہ ہوا جرگے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک تھی جس نے متفقہ طور پر جزائر کے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف فیصلہ دیا جزائر بچاؤ تحریک نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ غاصبانہ…
جزائر پر غاصبانہ قبضے کا آرڈیننس اور آج کے لُول وڈیرے
کسی بھی صوبے کی زمین اور وسائل ایک صدارتی آرڈیننس کی مار ہونگے، کیا پاکستان کا قیام اسی نعرے کی بنیاد پر عمل میں آیا تھا؟ مقتدر حلقوں سے گذارش ہے کہ صرف پون صدی پیچھے جائیے، اس سوال کا جواب آپ وہیں چھوڑ آئیں ہیں. ہوش کے ناخن کا محاورہ بھی اور اس پر…
جزائر پر کام کی مشروط اجازت کا حکمنامہ سندھ حکومت نے واپس لے لیا
وفاقی حکومت کو جزائر پر کام کی مشروط اجازت کا حکمنامہ سندھ حکومت نے واپس لے لیا تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے جزائر اور ساحلوں سے متعلق وفاقی حکومت کےاقدامات پر صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کو احتجاجی مراسلہ ارسال کر دیا ہے. مراسلے میں کہا گیا ہے کہ…