شیخ ایاز کا سندھ اور شیخ سحر کا بلتستان
شیر دریا سندھ (سنگے کھابب) بلتستان سے خیبرپختونخوا، پنجاب سے ہوتا ہوا سندھ دھرتی میں بحیرہ عرب میں جا گرتا ہے۔ اس دریا کے کنارے کنارے کئی تہذیبوں نے جنم لیا ہے، یوں بالائی سندھ میں گلگت بلتستان اور انڈس ویلی تہذیب کا آخری کنارہ سندھ ہے، اس طرح ہم اور آپ…
مُجاور (سندھی ادب سے منتخب افسانہ)
اسے شہر کی روشنیاں اچھی لگتی تھیں ۔ وہ یہاں بہت خوش تھی، جب اس کے خیرخواہوں نے خبردار کیا کہ شہر پر خطر ہو چکا ہے اور اس کی زندگی کے لیے خطرات بڑھ چکے ہیں، تو وہ ششدر رہ گئی.. اسے گمان تک نہ تھا کہ اس کی زندگی خطرات سے کیوں دوچار…
چھ زبانوں میں شاہ عبداللطیف بھٹائی کا کلام ایک ایپ میں
عمرکوٹ : سندھی زبان کے عظيم شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے کلام کو ایک موبائل ایپ میں پیش کرنے والے نوجوان بھلیڈنو ساند عرف راجا ساند نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ہر زبان میں ترجمہ ہونے والے شاہ کے کلام کو اپنی ایپ کی مدد سے دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں…