کیا سندھ میں جی ڈی اے، پیپلز پارٹی کو شکست دے سکے گا؟
اس وقت 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے سرگرمیاں جاری ہیں اور سندھ سطح پر سیاسی حلقوں میں اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ کیا صوبے میں گزشتہ طویل عرصے سے برسرِ اقتدار رہنے والی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والا اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)…
نئی ایم کیو ایم ڈگی میں پڑی سٹپنی
کسی بھی الیکشن سے محض دو دن پہلے جب ایک دوسرے کی شکل برداشت نہ کرنے والے تین سیاسی دھڑے جبری نکاح کے گروپ فوٹو کی طرح نظر آنے لگیں اور ہنی مون پیریڈ گزارے بغیر ہی انہیں انتخابی انگاروں پر سے گزر جانے کا حکم مل جائے تو پھر جان بچانے کے لیے کسی…
کراچی میں میئر کا انتخاب کس طرح ہوگا؟
الیکشن کمشنر سندھ کے مطابق آج رات تک بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تمام نتائج کا آجائیں گے۔ اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں سو سو نشستیں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور دونوں ہی جماعتیں شہر میں اپنا میئر…
بلدیاتی انتخابات نہیں ہونگے، ہونگے۔۔۔! الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت الیکشن الیکشن کھیلنے لگے!
ابھی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کے بیان کی سیاہی بھی خشک نہ ہونے پائی تھی کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات 15 جنوری کو ہی کرانے کا اعلان کر دیا ہے الیکشن کمیشن نے حکومت سندھ کی جانب سے 15 جنوری کو کراچی، حیدرآباد اور دادو میں…
کراچی، حیدرآباد بلدیاتی انتخابات: کس کا پلڑا بھاری ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی اور دوسرے بڑے حیدر آباد میں سات سال سے زائد عرصے کے وقفےکے بعد 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ تاہم اس مرتبہ کس جماعت کا پلڑا بھاری دکھائی دیتا ہے، تجزیہ کار اس بارے میں…