میڈیکل میں داخلہ پالیسی پر سندھ حکومت اور پاکستان میڈیکل کمیشن مدِمقابل
کراچی – پاکستان میں طبی تعلیم کا نظام چلانے والے وفاقی ادارے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) اور سندھ حکومت کے درمیان میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے مقررہ نمبروں کے تنازعے میں صوبے کے ہزاروں طلبہ غیر یقینی صورت حال کا سامنا کر رہے ہیں…