سائیں اللہ رکھیو۔۔۔
سائیں اللہ رکھیو پیشے کے اعتبار سے استاد تھے، بچوں کو پڑھاتے تھے۔ ان کا تعلق سندھ کے ضلع کشمور سے تھا، یہ وہ جگہ ہے جہاں تین صوبوں یعنی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی حدود آپس میں ملتی ہیں۔ تقریباً بیس سال پہلے جب ہم بھی ٹی وی اینکر تھے، اکبر بگٹی کے…
استاد اللہ رکھیو کا بہیمانہ قتل، ڈاکوؤں کے زیرِ تسلط کچے کا علاقہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی
سندھ میں ڈاکو راج کا سلسلہ ایک بار پھر سے تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے، بدامنی کے بادل گہرے ہو رہے ہیں اور ہر آئے دن کہیں نا کہیں کوئی نا کوئی شخص اغوا یا قتل ہو رہا ہے۔ حکومت سندھ اس سلسلے میں کچھ بھی کرنے سے قاصر دکھائی دے رہی ہے پولیس…
کراچی میں پولیس اہلکار ’سنگین جرائم میں ملوث‘، متعدد معطل
سندھ کے صوبائی دارالحکومت اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جرائم کے خاتمے اور عوام کی مدد کے لیے قائم سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مارچ کے مہینے میں شہر سے 188 گاڑیاں، 5057 موٹر سائیکلیں اور 2577 موبائل…