سندھ کی نجی جیلیں: ’لڑکی خوبصورت ہوتی تو منشی اس پر ہاتھ رکھ کر کہتا یہ زمین کا کام نہیں اور کام کرے گی‘
’مجھے دو تین بار اغوا کیا گیا، مارا پیٹا گیا، رحیم یار خان اور جامشورو میں بھی اغوا ہوئی، زمینداروں نے بہت مارا لیکن میں نے کہہ دیا کسانوں سے دستبردار نہیں ہوں گی، انھیں آزاد ضرور کروائیں گے۔‘ یہ ہیں لالی کولھی، جو پہلے خود نجی جیل میں قید تھیں اور اب…
تلاش ایپ: ’تین سیکنڈ میں پتہ چل جائے گا کہ آپ سندھ پولیس کو مطلوب ہیں یا نہیں‘
محکمہ پولیس سندھ کی جانب سے متعارف کروائی گئی ’تلاش‘ ایپ کے بارے میں محکمے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ایپ کے ذریعے پیٹرولنگ پولیس کو مطلوبہ جرائم پیشہ عناصر کے بارے میں ’تین سے چار سیکنڈز میں پتہ چل جائے گا۔‘ سندھ پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آئی ٹی…