سو فیصد ویکسینینڈ تعلیمی ادارے 30 اگست سے پہلے کھولنے کا اعلان
کراچی : ایک روز قبل 30 اگست تک کسی صورت تعلیمی ادارے نہ کھولنے کے اعلان کے بعد اب وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ سو فیصد کورونا ویکسینیشن والے تعلیمی اداروں کو 30 اگست سے کھولیں گے وزیر تعلیم نے کہا کہ جن اسکولوں کے اساتذہ کی مکمل ویکسینیشن…
سندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کب ہوگا؟
کراچی : سندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ اور محکمہ تعلیم کے متضاد بیانات کی وجہ سے اساتذہ، طلباء اور والدین الجھن کا شکار ہو گئے ہیں ، اب محکمہ تعلیم نے اسکول کھولنے کے فیصلے کو ورکنگ کمیٹی کے فیصلے سے مشروط کردیا ہے،…