والدین اپنے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اسکولوں میں جمع کروائیں، وزیر تعلیم سندھ
وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اسکولوں میں جمع کروائیں ان کا کہنا تھا کہ وہ اسکولوں اور تعلیمی اداروں کا دورہ کر رہے ہیں اور مسائل بھی دیکھ رہے ہیں، غفلت جس کی بھی ہوگی اسے برداشت نہیں…