سائیں اللہ رکھیو۔۔۔
سائیں اللہ رکھیو پیشے کے اعتبار سے استاد تھے، بچوں کو پڑھاتے تھے۔ ان کا تعلق سندھ کے ضلع کشمور سے تھا، یہ وہ جگہ ہے جہاں تین صوبوں یعنی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی حدود آپس میں ملتی ہیں۔ تقریباً بیس سال پہلے جب ہم بھی ٹی وی اینکر تھے، اکبر بگٹی کے…
استاد اللہ رکھیو کا بہیمانہ قتل، ڈاکوؤں کے زیرِ تسلط کچے کا علاقہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی
سندھ میں ڈاکو راج کا سلسلہ ایک بار پھر سے تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے، بدامنی کے بادل گہرے ہو رہے ہیں اور ہر آئے دن کہیں نا کہیں کوئی نا کوئی شخص اغوا یا قتل ہو رہا ہے۔ حکومت سندھ اس سلسلے میں کچھ بھی کرنے سے قاصر دکھائی دے رہی ہے پولیس…
سندھ کے ڈاکو: کلہوڑا دور سے آج تک سندھ کے ہر حکمران کے تاج کا کنکر کیوں بنے رہے؟َ
سندھ کے ڈاکوؤں سے منسوب ایک کہانی یہ بھی ہے کہ آٹھویں صدی میں جب عرب تاجروں کا بحری جہاز سری لنکا سے حجاز جا رہا تھا تو سندھ کے سمندری پانیوں میں ڈاکوؤں نے اس بحری جہاز پر لوٹ مار کی تھی۔کہانی کے مطابق، ڈاکوؤں کی اس لوٹ مار پر ایک عرب عورت کی…
کچے کے ڈاکو اب صرف ڈاکو نہیں رہے
صحافت میں پڑھایا جاتا ہے کہ کسی اطلاع یا واقعے کو اس کے بنیادی اجزا اسے محض اطلاع یا واقعے سے خبر بنا دیتے ہیں یہ بنیادی اجزا اس واقعے سے جڑے کردار، حساسیت، وقت یا مقام کچھ بھی ہو سکتا ہے سندھ اور پنجاب کی سرحد کے درمیان واقع کچے کا علاقہ، جہاں ڈاکو…
سندھی ادبی بورڈ کے لوگو سے ’موہن جو دڑو‘ کا بَیل ہٹانے کا معاملہ اور احتجاج۔۔
سندھ حکومت کے ماتحت ادارے سندھی ادبی بورڈ کے لوگو سے موہن جو دڑو کے دور کے بیل کی شبیہہ ہٹا کر سندھ کا نقشہ لگانے کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر احتجاج کر کے لوگو کی بحالی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے سندھی ادبی بورڈ کا مونو…