چھ زبانوں میں شاہ عبداللطیف بھٹائی کا کلام ایک ایپ میں
عمرکوٹ : سندھی زبان کے عظيم شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے کلام کو ایک موبائل ایپ میں پیش کرنے والے نوجوان بھلیڈنو ساند عرف راجا ساند نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ہر زبان میں ترجمہ ہونے والے شاہ کے کلام کو اپنی ایپ کی مدد سے دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں…