چھبیس سال بعد پہلی سندھی فیچر فلم ریلیز ہونے کے لیے تیار
چھبیس سال کے طویل عرصے بعد پاکستان میں جلد ہی سندھی زبان کی فیچر فلم ریلیز ہو رہی ہے، تاہم حتمی طور پر اس کی تاریخ کے حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے ماضی میں پاکستان کی دیگر زبانوں کی طرح سندھی میں بھی فلمیں بنائی جاتی رہی ہیں، جنہیں سندھ…