سندھ کی قوم پرست جماعتیں انتخابات میں کامیابی کیوں حاصل نہیں کر پاتیں؟
2018ء کے انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ سندھ میں طویل عرصے سے مسلسل برسرِ اقتدار رہنے والی پی پی پی کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی ہے، اس لیے اس بار سندھ کے لوگ اسے اپنے ووٹ کے ذریعے مسترد کردیں گے اور اپنے لیے کسی نئے…
بھٹائی کا شعر، مقدمہ بغاوت اور جیٹھمل پرسرام
یہ سال 2010 والے مہا سیلاب کے دنوں کی بات ہے، جس میں سندھ کا بیشتر علاقہ ڈوبا ہوا تھا تو ایسے میں ایک نوجوان امریکی خاتون ڈاکٹر، جس کی پیدائش ممبئی کی تھی اور پرورش نیویارک میں ہوئی تھی، پاکستان میں، سندھ پہنچتی ہے۔ ڈاکٹر گیت چینانی کو اس کے گھر والوں نے…
سندھ ایکشن کمیٹی کا 4 جولائی سے بحریہ ٹاؤن اور ’سندھ مخالف‘ منصوبوں کے خلاف تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان
حیدرآباد: سندھ ایکشن کمیٹی (ایس اے سی) کے مرکزی رہنماؤں نے بحریہ ٹاؤن کراچی، ڈی ایچ اے، سندھ کے بیراج اور ذوالفقار آباد سمیت دیگر میگا پروجیکٹس کے خلاف عوامی تحریک کا دوسرا مرحلہ 4 جولائی سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، ان تمام میگا پروجیکٹس کو سندھ…