ایوارڈ یافتہ شاعر و مصنف امداد حسینی انتقال کر گئے
سندھ کے معروف ایوارڈ یافتہ شاعر، مصنف اور ترجمہ نگار امداد حسینی 82 سال کی عمر میں کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئے امداد حسینی کا شمار سندھی زبان کے دور حاضر کے ان شعرا میں ہوتا تھا، جنہیں ان کے اچھوتے تخیل کی وجہ سے کافی شہرت حاصل رہی۔ امداد…