اسد عباس کی کہانی۔۔ جس کا ایک قدم شہرت کی بلندی پر تھا، دوسرا بے بسی کی کھائی میں!
کچھ دربدر کی ٹھوکریں کھاتے سمندر کا رزق ہوئے اور ہوتے رہیں گے، کچھ بستر پہ لیٹے موت کی آہٹ سنتے ہیں۔ غربت میں لتھڑے تیسرے درجے کے ملکوں کے عام آدمی کا شائد یہی مقدر ہے۔۔ اسد عباس بھی انہی میں سے ایک تھا کوک اسٹوڈیو سے شہرت پانے والا اسد عباس 15 اگست…