سر ویوین رچرڈز، کرکٹ کی دنیا کا بے رحم بلے باز
31 مئی 1984 کو ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بیٹنگ شروع کی تو اولڈ ٹریفرڈ میں موجود تماشائیوں کو لگا کہ ویسٹ انڈین ٹیم ایک سال پہلے ورلڈ کپ فائنل کی شکست کے نفسیاتی دباؤ سے ابھی تک نہیں نکل سکی، کیونکہ دونوں اوپنرز ڈیسمنڈ ہینز…