سیستان بلوچستان: ایران کے مستقبل کی جنگ؟
آیت اللہ خمینی کے پسندیدہ نعروں میں سے ایک یہ تھا: ’ہر دن عاشورہ ہے، ہر شہر کربلا ہے!‘ ایران پر خمینی کے چوالیس سالہ اقتدار میں طاقتور قوتوں نے اس نعرے کو پورے ملک میں عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن شاید ایران میں کہیں بھی یہ نعرہ اتنا اہم نہیں…
پاکستان سے متصل ایرانی خطے میں بلوچوں پر ایرانی فورسز کے مظالم تھم نہ سکے
پاکستانی سرحد سے متصل جنوب مشرقی ایرانی علاقے زاہدان اور ایران ہی کے دیگر شورش زدہ علاقوں میں پر تشدد مظاہروں کے بعد فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ اس بدامنی میں اب تک مبینہ طور پر ڈیڑھ سو سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں ہلاک کیے والے افراد کی اکثریت سنی بلوچوں کی…
ایرانی فورسز نے سیستان بلوچستان میں 41 بلوچ مظاہرین کو قتل کیا، آئی ایچ آر
ایران میں تقریباً تین ہفتے سے جاری احتجاج کی لہر پاکستان سے متصل صوبوں تک پہنچ گئی ہے، جس کے بعد زاہدان میں پاک، ایران سرحد عارضی طور پر بند کر دینے کی خبریں ہیں۔ پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو کے قریب پہنچ چکی ہے اوسلو سے سرگرم انٹرنیشنل…