مرغی سے انڈہ یا انڈے سے مرغی۔۔ ڈپریشن سے نیند کی کمی یا نیند کی کمی سے ڈپریشن۔۔ نئی تحقیق کیا کہتی ہے؟
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ رات کو مسلسل پانچ گھنٹے نیند نہ لینے سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ ساتھ ہی اس تحقیق میں طویل نیند اور ڈپریشن کی علامات پیدا ہونے کے درمیان تعلق کا بھی انکشاف ہوا ہے ماضی میں خراب نیند کو دماغی مرض کا ایک سائیڈ ایفیکٹ…