پشاور: ایک شخص کا جسم سے سوئیاں نکلنے کا دعویٰ۔۔ کیا یہ کوئی جادو ہے یا کچھ اور؟
فرید خان (فرضی نام) کا تعلق چارسدہ سے ہے، لیکن وہ پشاور میں مقیم ہیں۔ ان کا (فرضی نام) کا دعویٰ ہے کہ ان کے جسم سے سوئیاں نکلتی ہیں اور وہ نہیں جانتے کہ یہ سوئیاں ان کے جسم میں کیسے داخل ہوئیں دوسری جانب فرید خان کی طبی رپورٹس کا جائزہ لینے والے…
مرغی سے انڈہ یا انڈے سے مرغی۔۔ ڈپریشن سے نیند کی کمی یا نیند کی کمی سے ڈپریشن۔۔ نئی تحقیق کیا کہتی ہے؟
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ رات کو مسلسل پانچ گھنٹے نیند نہ لینے سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ ساتھ ہی اس تحقیق میں طویل نیند اور ڈپریشن کی علامات پیدا ہونے کے درمیان تعلق کا بھی انکشاف ہوا ہے ماضی میں خراب نیند کو دماغی مرض کا ایک سائیڈ ایفیکٹ…