موبائل سُست کیوں پڑتا ہے، اور رفتار بحال کیسے کی جا سکتی ہے؟
یہ بات یقیناً حیران کن ہے کہ بڑے چاؤ سے خریدا گیا موبائل فون کچھ عرصے بعد مالک کے نزدیک ویسا نہیں رہتا اور پھر چاؤ کی جگہ ایک طرح کی اکتاہٹ لے لیتی ہے، یہ کیفیت اس خیال کی طرف لے جانے میں زیادہ وقت نہیں لیتی کہ اب فون تبدیل کر لینا چاہیے…