ایران سے بلوچستان آٹے کی اسمگلنگ: ’جب ایران سے آٹا بائیس روپے فی کلو مل رہا ہے تو کیوں نہ منگوائیں؟‘
میر بہرام کا تعلق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے ہے، وہ بھی عام پاکستانیوں کی طرح ملک میں جاری آٹے کے بحران اور گرانی سے متاثر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ احتیاط کے طور پر بہرام اور ان کا خاندان آٹے کی کم از کم دو بوریاں جمع کر کے رکھتے ہیں لیکن تین…