غربت کی وجہ سے اسنوکر کلب میں رہنے پر مجبور دنیا کے سب سے کم عمر چیمپیئن کیا پاکستان چھوڑ دیں گے؟
”میرے عالمی چیمپیئن بننے سے پہلے اور بعد کے معاشی اور معاشرتی حالات میں کوئی فرق نہیں آیا۔ مجھے مشورے دیے جا رہے ہیں کہ میں ابھی بہت کم عمر ہوں اس لیے یورپ، امریکہ یا برطانیہ منتقل ہو جاؤں، جہاں پر اچھا مستقبل میرا منتظر ہوگا۔ مواقع بھی موجود ہیں، مگر دل…