شمالی علاقوں میں جون میں ہونے والی ’غیر متوقع‘ برفباری کی وجہ کیا؟
ضلع دیامیر کے علاقے چلاس کے رہائشی عبدالہادی ودود بتاتے ہیں کہ بابو سر پہاڑی کے ٹاپ پر عموماً برفباری ہوتی رہتی ہے جبکہ گلگت بلتستان کے گلیشیئرز پر بھی یہ سلسلہ سال بھر جاری رہتا ہے مگر جون، جولائی میں کبھی نیچے برفباری نہیں پڑتی۔ جون کے ماہ میں پڑنے…
”برف کی قبر میں دھنس گیا تھا…..“ مری میں برفباری میں پھنسے لوگوں پر کیا گزری
اسلام آباد – ”ملکۂ کوہسار“ کے نام سے جانے جانے والے ملک کے تفریحی مقام مری اور اس کے گردونواح میں جمعے کی شب برف موت کر برستی رہی اور شدید برفباری دو درجن کے قریب افراد کے لیے پیغامِ اجل ثابت ہوئی شدید برفباری کے نتیجے میں سڑکوں پر درخت اور بجلی…
مری میں شدید برفباری نے تباہی مچا دی، دم گھٹنے اور ٹھٹھرنے سے 22 افراد ہلاک
اسلام آباد – مری میں برفباری میں پھنسے 22 سیاح شدید سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ وزیرداخلہ شیخ رشید نے فوج اور سول آرمڈ فورسز کو طلب کرلیا ہے ملک کے پُرفضا مقام مری میں شدید برف باری کے باعث ہزاروں سیاح پھنس کر رہ گئے جس کے بعد اسلام…
سندھ کے بلند سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کا سلسلہ جاری
کراچی – سندھ کی کوہ مری کہلانے والے بلند سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، پانی کے چشمے برف کی صورت اختیار کر گئے اسنوفال کی اطلاع ملتے ہی سیاحوں کی آمد میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے ضلع بھر میں سردی کی لہر میں بھی اضافہ…