کراچی میں ماحولیاتی توازن بمقابلہ تعمیرات: فوٹوگرافر سلمان بلوچ سے مکالمہ
کراچی کا سب سے بڑا ضلع ملیر صدیوں سے مقامی سندھی اور بلوچ قبائل کا مسکن رہا ہے، جو ایک مشترکہ زرعی معاشرے کے طور پر ماحول پر انحصار کرتے تھے۔ تاہم، تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور ترقیاتی منصوبے زمین، پانی اور جنگلی حیات کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔…
ملیر کی سیاسی جدوجہد: مسائل، حکمت عملی اور مستقبل کی راہ
پاکستان میں اقتدار کی سیاست کرنے والی بیشتر جماعتیں عوامی طاقت کے بجائے بیرونی امداد اور ’مقتدر‘ حلقوں پر انحصار کرتی ہیں۔ ان کے نزدیک عوامی حمایت محض منشور کی سیاہی تک محدود ہوتی ہے۔ سندھ کی قوم پرست جماعتیں بھی اب ایک مخصوص طرزِ سیاست میں جکڑی جا چکی…
زندگی کا مقصد
کسی بھی معاشرے میں زندگی کے کئی مقاصد ہوتے ہیں۔ کچھ افراد کی دلچسپی اس میں ہوتی ہے کہ دنیاوی سہولتوں کو حاصل کیا جائے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ سرمایہ اور دولت اکھٹی کرنے کے لیے دوسروں کے حقوق کو غصب کیا جائے۔ بدعنوانی، غبن اور رِشوت کے ذریعے اپنا…