فری لانسرز ٹیکس کی شرح صفر ہونے اور ای-پورٹل سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟
اسلام آباد – وزیر اعظم عمران خان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں فری لانسرز کے لیے ٹیکس کی شرح صفر کرنے کا اعلان کیا ہے قومی ای تجارت پورٹل سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے نوجوانوں کو حکومت کی جانب سے تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی یقین…