صرف ایک کام آپ کی پوری زندگی تبدیل کر دے گا
اگلے روز ایک دانشور دوست ملنے آئے۔ انہیں چائے پیش کی، گپ شپ ہوتی رہی۔ اچانک کہنے لگے کہ اس پر غور ہونا چاہیے کہ ہم جس جال میں پھنس چکے ہیں، اس سے کیسے نکلیں؟ پہلے تو میں نے سوچا کہ شاید سیاسی حوالے سے بات کہی یا پھر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب…
اکثر لوگ سوشل میڈیا کے خطرناک ٹرینڈز کو کیوں فالو کرتے ہیں؟
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں چار ارب نوے کروڑ سے زائد لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں اور اوسطاً ایک شخص روزانہ 145 منٹ یعنی تقریباً ڈھائی گھنٹے سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے اگرچہ سوشل میڈیا کا زیادہ تر استعمال دوستوں اور جاننے والوں سے رابطہ قائم…
’فومو‘ FOMO کیا ہے؟ کہیں آپ بھی اس کا شکار تو نہیں؟
فومو FOMO ایک اصطلاح ہے، جو انگریزی الفاظ ’فیئر آف مسنگ آؤٹ‘ کا مخفف ہے۔ یہی چیز آپ کو ڈرائیونگ کے دوران موبائل کی طرف ہاتھ بڑھانے پر مجبور کرتی ہے حتٰی کہ واش روم جاتے ہوئے بھی موبائل ساتھ لے جانا ضروری خیال کرتے ہیں اس کیفیت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ…