کاکڑاں کا تَیلی
’’اڑھائی روپے!‘‘ مولو نے طنز سے سر ہلا کر اپنی بیوی کی طرف دیکھا، ان نگاہوں سے جو گویا کہہ رہی تھیں کہ کم بخت تانگے والے کی عقل شاید گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ ابھی مشکل سے آٹھ ساڑھے آٹھ کا وقت ہوگا، لیکن دن پہاڑ سا نکل آیا تھا۔ سورج عین سر پر…
حملہ آوروں کے سماجی اثرات
قومیں ایک دوسرے پر حملے کر کے جنگ و جدل کرتی رہی ہیں، لیکن جہاں حملہ آور شکست خوردہ قوموں کے لیے تباہی کا باعث بنے، وہیں ان حملوں کے نتیجوں میں قومیں اپنے فرسودہ روایات سے نجات پا کر زندگی کا نیا راستہ اختیار کرتی ہیں۔ حملہ آوروں کے سماجی اثرات کی مثال…
ہم تیری دوستی سے ڈرتے ہیں
مجھے جن جملوں سے سب سے زیادہ ڈر لگتا ہے ان میں یہ جملہ سرِ فہرست ہے، ”بس جی آپ بے فکر ہو جائیں۔ سمجھیں کام ہو گیا۔ تسلی رکھیں‘‘۔ پھر ننانوے فیصد یہ ہوتا ہے کہ یا تو کام مکمل نہیں ہو پاتا، یا اتنا ناقص ہوتا ہے کہ بندہ سوچتا ہے اس سے…
حکومت کا سوشل میڈیا مواد پر پابندیوں کے لئے نئی ترامیم کا فیصلہ
حکومت نے ایف آئی اے کو طاقتور بنانے کے لیے ادارے کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے، سوشل میڈیا قانون میں کیا ترمیم کے تحت جعلی خبر پر چار سال سے سات سال قید بھی ہو سکتی ہے یاد رہے وفاقی کابینہ نے 27 اکتوبر کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں ایف آئی…
بھوک کا تاریخی اور سماجی پس منظر
جب ایک جگہ غذا کے ذرائع ختم ہو جاتے تھے تو انسان دوسرے علاقے کو دریافت کرتا تھا، جہاں اسے غذا مل سکے لیکن آخر میں اس نے ایک جگہ آباد ہو کر زراعت کو اختیار کیا تاکہ اپنی غذا کے بارے میں اس کو اطمینان رہے۔ اسی کے نتیجے میں اس نے زراعت اور…
فطرت کو آپ کے خاندان کی روزمرہ کی زندگی کا حصہ کیوں ہونا چاہیے
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بچے گھر کے اندر بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ دی نیشنل ٹرسٹ (یو کے) کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اپنے والدین کی نسل کے مقابلے میں آج کل بچے صرف آدھا وقت باہر گزارتے ہیں۔ بہت سے محققین اس بات کی نشاندہی…