سی این این کی غزہ کے حوالے سے کوریج صحافتی بددیانتی پر مبنی ہے۔ سی این این سے وابستہ صحافی
امریکی نیوز چینل سی این این سے وابستہ صحافیوں نے غزہ جنگ کے تناظر میں حقائق اور فلسطینی نقطہ نظر کو سنسر کرنے اور اسرائیلی پروپیگنڈے کو بڑھاوا دینے پر مبنی کوریج پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا ہے۔ امریکہ سمیت کئی دوسرے ممالک میں سی این این کے…
حیدر بخش جتوئی: تاریخ کا ایک امر کردار
حیدر بخش جتوئی سندھ کے کسانوں کے عظیم رہنما تھے۔ ان کی پیدائش آج سے 121 برس قبل سات، اکتوبر 1901 میں سندھ کے مردم خیز ضلع لاڑکانہ کے ایک چھوٹے سے گائوں بکھوڈیرو میں ہوئی تھی، وہ بچپن سے ہی بلا کے ذہین تھے انھیں تعلیم حاصل کرنے کا بہت شوق تھا۔ ان کے…
ایک تھا یوسف مستی خان۔۔۔
نظریاتی سیاست کی آبرو، معروف ترقی پسند و بلوچ قوم پرست سیاستدان اور رہنما یوسف مستی خان اب ہم میں نہیں رہے۔۔ طویل عرصے سے کینسر کے عارضے سے نبردآزما رہنے کے بعد وہ 29 ستمبر 2022 کو اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ایک شعلہ بیان لیکن مدلل مقرر اور بلوچ اور…
سوشلزم کیا ہے؟
ہمارے ملک میں آج کل سوشلزم کا بہت چرچا ہے بہت سارے سیاسی لیڈران پاکستان میں سوشلزم لانا چاہتے ہیں۔ بہت سارے طلباء سوشلزم کو اس ملک کے گونا گوں مسائل کا حل سمجھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ سوشلزم سے ہی ان ملکی مسائل کا حل ممکن ہے۔ آخر سوشلزم ہے کیا چیز؟…
کرۂ ارض پہ سرمائے کا کہرام
کرۂ ارض پر نسلِ انسان کی وسیع تر اکثریت ذلت، محرومی، ریاستی و غیر ریاستی دہشت گردی اور خونریزی کی دلدل میں دھنستی چلی جا رہی ہے۔ حکمران طبقات اور کارپوریٹ سیکٹر شدت سے نان ایشوز پر مبنی نسلی، مذہبی، قومی اور دوسرے رجعتی تعصبات کو ابھار کر محنت کش عوام…
کرکٹ کی افیون
قدیم روم کے شہنشاہوں کا وتیرہ تھا کہ جب سماج میں بھوک بڑھ جاتی تھی، تو عوام کو اناج دینے کے بجائے کلازیم میں بھوکے شیروں کے سامنے غلاموں کو پھینک کر تماشا کروایا جاتا تھا… آج کرکٹ کا کردار بھی اس تماشے سے کچھ مختلف نہیں ہے! آج اس سماج میں…