زیرِ آب مراقبے سے سکون حاصل کرنے والی قوم
جنوبی افریقہ کے رہنے والے بہت سے لوگوں کے لیے زیرِ آب گزارے گئے وقت میں میسر آنے والی خاموشی اور سکون اُن کی شخصیت میں بڑی تبدیلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کیپ ٹاؤن کے ساحلی پانیوں کی سطح کے نیچے جھانکیں تو آپ کو ایک سنہری جنگل ملے گا۔ سمندری بانس کی…