کینجھر جھیل میں ’فلوٹنگ سولر پینلز‘ کا منصوبہ: ماحولی اور معاشی اثرات
رومانوی داستان نوری جام تماچی کے حوالے سے مشہور کینجھر یا کلری جھیل کراچی سے ایک سو بائیس کلومیٹر کے فاصلے پر ٹھٹہ کے ضلع میں واقع ہے، تقریباً 135 مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلی یہ جھیل محکمہ انہار (آبپاشی) سندھ کی ملکیت ہے، اس جھیل کو دریائے سندھ سے نکلنے…
میرین پارک کا نیا آسٹریلوی منصوبہ، جس کا رقبہ جاپان سے بھی کہیں زیادہ بڑا ہوگا!
آسٹریلیا نے اپنے جنوب مشرقی ساحل کے قریبی جزائر کے ارد گرد ایک ایسا بہت بڑا میرین پارک بنانے کا منصوبہ بنایا ہے، جو یورپی ملک اسپین کے مجموعی رقبے کے برابر اور جاپان کے رقبے سے بڑا ہوگا۔ یہ پارک قریب پانچ لاکھ مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہوگا سڈنی سے ملنے…