ماحول اور ہم سب
چند روز قبل ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر صاحبہ نے رابطہ کیا کہ وہ ماحول پر لکھنے والوں سے رابطے کر رہی ہیں کیونکہ وہ کتاب لکھنا چاہتی ہیں کہ ماحولیاتی رپورٹنگ میں کیا مشکلات پیش آتی ہیں دن اور وقت کا تعیّن ہوا اور انٹرویو کا آغاز ہوا۔ انٹرویو کے دوران بات ہوئی کہ…
غریب ممالک امیر ملکوں کے فضلے کی ڈمپنگ اور لینڈفل سائٹس بن رہے ہیں
حال ہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کو بتایا گیا کہ پاکستان ہر سال 80 ہزار ٹن فضلہ درآمد کرتا ہے حیران کن بات یہ ہے کہ ملک کے قانون بنانے والوں کو اس بارے میں سرے سے علم تک نہ تھا خیال رہے کہ اس درآمد کے باعث نہ صرف ملک…
پلاسٹک ری سائیکلنگ: ’سپر وارمز‘ میں حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف
یوں تو سیاہ بھنورے کے لاروا یا ’سپر وارمز‘ کو انسان پہلے ہی اپنے پالتو ریپٹائلز کی خوراک کے طور پر استعمال کر رہے تھے، لیکن اب سائنسدانوں کی جانب سے پلاسٹک کو ہضم کرنے کی ان کی غیر معمولی صلاحیت دریافت ہونے کے بعد اب ان کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے…
سندھ حکومت کا عوام پر کچرا اٹھانے کی فیس لاگو کرنے کا منصوبہ
سندھ حکومت عوام پر روزانہ کوڑا کرکٹ اٹھانے کے لئے کچرا فیس عائد کرنے پر غور کر رہی ہے اس پیشرفت کی تصدیق سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (ایس ایس ڈبلیو ایم بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر زبیر احمد چنہ نے کی ہے منیجنگ ڈائریکٹر ایس ایس ڈبلیو ایم بی کا کہنا ہے کہ بورڈ…