بحریہ ٹاؤن سندھ کی سرزمین کے تاریخی ورثے کو تباہ کر رہا ہے!
’’میری زمین پر مت آنا۔۔‘‘ یہ الفاظ ہیں چھپن سالہ اماں ہاجرہ بلوچ کے، جنہوں نے یہ کہتے ہوئے بحریہ ٹاؤن اور اس کے کارندے کا کردار ادا کرنے والے پولیس افسر راؤ انوار کو للکار کر روکا تھا۔ بحریہ ٹاؤن حاجی علی محمد گبول گاؤں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنا چاہتا…