خوش آدمی (برطانوی انگریزی ادب سے منتخب افسانہ)
دوسروں کی زندگیوں میں مداخلت کرنا کتنا خطرناک کام ہے۔ میں نے کئی سیاست دانوں، فلاحی کارکنوں اور اسی قسم کے دوسرے لوگوں کی خود اعتمادی کو حیرانگی کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ یہ لوگ اپنے بھرپور اعتماد کے باعث دوسرے انسانوں کو اپنی عادات و اطوار، نظریات اور طرزِ…