سونی بھی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لیے پر تولنے لگی
کراچی – موبائل فونز اور دیگر الیکٹرونک مصنوعات کے حوالے سے مشہور کمپنی سونی نے سی ایس ایس نمائش کے موقع پر ایک کانسیپٹ الیکٹرک گاڑی ویژن ایس سیڈان کے ساتھ ایک ایس یو وی کانسیپٹ گاڑی ویژن ایس 02 کو پیش کر دیا ہے واضح رہے کہ سونی نے 2020ع میں بھی…