کہانی کار کی کہانی، کہانی کی زبانی (افسانہ)
میں کہانی ہوں۔ میں نے کتنی ہی زندگیاں تراشی ہیں، کتنے ہی خواب بُنے ہیں، کتنی ہی تقدیریں سنواری ہیں۔ میری سطروں میں محبت کے چراغ جلے، غموں کے سائے دراز ہوئے، اور بغاوت کی صدائیں گونجیں۔ میں نے ظالموں کو گرایا، مظلوموں کو اٹھایا، وقت کو پلٹا، زمین کو آسمان…
یہ مرد (افسانہ)
کسی قسم کے احساس کے بغیر گوبند نے چپ چاپ لکشمی کی چارپائی کے اردگرد پردے لگا دئیے، پردے۔۔۔ جو لکڑی کے فریم میں سفید کپڑا لگا کر بنائے گئے تھے اور حسبِ خواہش کھولے یا بند کیے جا سکتے تھے۔ تب مس سلطانہ اور بکیٹی تیز تیز چلتی ہوئی آئیں اور ان کے بعد…
غم سوال کا جواب چاہتا ہے، کون دے گا جواب؟
ایسا میرے ساتھ ہی کیوں ہوا؟ جس وقت ہمیں کوئی تکلیف ہوتی ہے، دکھ، غم، کوئی پریشانی ملتی ہے تو ہمارا پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ ایسا میرے ساتھ کیوں ہوا؟ ہمارا غم، ہماری تکلیف، سب سے پہلے اس سوال کا جواب مانگتے ہیں۔ غصہ آتا رہتا ہے، وہ ختم ہو تو پھر لامحدود…