تاریخ نویسی کے ماخذ
بادشاہت کے عہد میں یہ دستور تھا کہ حکمراں درباری مورخ رکھا کرتے تھے تا کہ اُن کے خاندان کے کارنامے تاریخ کا حصہ بنتے رہیں، لیکن ایسا بھی ہوا ہے کہ جب ایک حکمراں خاندان سیاسی طور پر ختم ہو گیا اور دوسرا حکمراں خاندان اُس کی جگہ اقتدار میں آیا تو اُس نے…
عوامی تاریخ کے ماخذ
ایک زمانے تک تاریخ پر حکمران طبقوں کی اجارہ داری تھی۔ اب مورّخ اس کو چیلنج کر رہے ہیں۔ عوامی تاریخ لکھتے وقت مورّخوں کو یہ دشواری تھی کہ روایتی تاریخ میں عوام کا ذکر بہت محدود تھا۔ اس لیے انہوں نے ایسے ماخذوں کی طرف توجہ دی، جنہیں اب تک نظرانداز کر دیا…