نسل کشی میں اسرائیل کے شراکت دار ممالک
امریکا کے سینئر ترین جنرل اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے سربراہ جنرل چارلس براؤن کا کہنا ہے کہ اگرچہ اسرائیل کی بھرپور فوجی امداد جاری رہے گی، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسرائیل کی ہر عسکری فرمائش پوری ہو سکے۔ ایسی صورت میں خود ہماری فوجی تیاری اور…
نہ علاج نہ خوراک۔۔ ’غزہ میں ہر ایک فرد بھوک کا شکار‘، نسل کشی کے حوالے سے ماہرین کا انتباہ
اقوام متحدہ سے منسلک ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں قحط یا تباہ کن بھوک کا سامنا کرنے والوں میں سے 80 فیصد غزہ کے شہری ہیں۔ انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے ”غزہ میں ہر ایک شخص بھوک کا شکار ہے اور ایک تہائی آبادی کو کھانا اور پینے کا…
اگر اسرائیل قانوناً نسل کش ثابت ہو گیا تو؟
سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر غزہ کی انسانی جیل توڑ کے حماس نے جو شب خون مارا، اس کے بعد سے اب تک اسرائیل اپنے دفاع کے نام پر جس طرح تادمِ تحریر لگ بھگ چوبیس ہزار انسانوں کو علی الاعلان نیم انسان قرار دیتے ہوئے امریکی ہتھیاروں سے قتل کر چکا ہے، اس…
جنوبی افریقہ کا اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں نسل کشی کا مقدمہ
جنوبی افریقہ نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں نسل کشی کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف فوری حکم نامہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے درخواست میں جنوبی افریقہ نے غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کو ’نسل کشی‘ قرار دیتے ہوئے…